انٹرٹینمنٹ

آج کا دن کیسا رہے گا


جانیے آج کے دن آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ فوٹو : فائل

جانیے آج کے دن آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ فوٹو : فائل

حمل:
21مارچ تا21اپریل

کاروباری معاملات تھوڑی سی تگ و دو سے خوش کن طریقے سے حل ہو سکتے ہیں نوکری سے پریشان لوگ تھوڑی سی تگ و دو کر لیں تو من پسند نوکری مل سکتی ہے۔

1 hamal

ثور:
22 اپریل تا 20 مئی

ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے رہنے سے کچھ حاصل نہ ہو سکے گا لہٰذا بجائے انتظار کریں کہ اچھا وقت آئے گا خود کو مکمل طور پر مصروف رکھیں۔

2 SOOR

جوزا:
21 مئی تا 21جون

سسرالی لوگوں سے اَن بن کا اندیشہ ہے لہٰذا اگر کوئی بھی معاملہ ہے اسے بیٹھ کر صلح کن طریقے سے حل کر لیں تو زیادہ بہتر ہے۔

3 JOZA

سرطان:
22جون تا23جولائی

ہر وقت سوچوں میں گم رہنا آپ کو فائدہ نہ دے سکے گا لہٰذا عملی طور پر جب تک خود کو Active نہیں کریں گے کچھ حاصل نہ ہو گا۔

4 SARTAN

اسد:
24جولائی تا23اگست

راہ چلتے یا گاڑی چلاتے آپ کو بلاشبہ احتیاط کی ضرورت ہے شریک حیات کے ساتھ وقت گزاریں بلاشبہ ایک اچھا وقت آپ کا منتظر ہے۔

ASAD

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر

وقت آپ کا انتظار ہرگز نہیں کریگا لہٰذا خود کو مت الجھائیے اور اپنے آپ کو صحیح راستے پر گامزن کیجئے اور عشق و محبت کے ان معاملات میں سوائے بدنامی کچھ حاصل نہ ہو گا۔

6 SUNBLA

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر

راستے پرخطر ضرور ہیں مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ آپ مایوس ہو کر بیٹھ جائیں ایک اچھا وقت آپ کا منتظر ہے۔

7 MEEZAN

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر

جلدبازی سے کئے گئے کام آپ کے لئے باعث پریشانی ثابت ہوں گے اپنے رشتے داروں سے محتاط رویہ اختیار کریں۔

8 AQRAB

قوس:
23نومبر تا22دسمبر

دوستوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ اور فائدہ کی امید ہے ہو سکتا ہے کسی دوست کی باہمی مدد سے آپ کی پھنسی ہوئی رقم واپس مل جائے۔

9 QOOS

جدی:
23دسمبر تا20جنوری

اولاد کے معاملے میں احتیاط برتیں، آپ کے لئے مشکلات کھڑی کر سکتی ہے جس کے باعث بدنامی کا اندیشہ ہے۔

10 JADDI

دلو:
21جنوری تا19فروری

ہروقت ذہن پر فضول خیالات کا غلبہ آپ کے لئے مشکل وقت لا سکتا ہے خود کو پرسکون رکھتے ہوئے معاملات پر توجہ دیں۔

11 DILO

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ

جائیداد کا کوئی معاملہ حل ہوتا نظر آ رہا ہے جو کافی وقت سے حل نہیں ہو رہا تھا شریک حیات کے ساتھ ہلکی پھلکی نوک جھونک ہو سکتی ہے۔

12 HOOT



Social Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے