اسٹیج اداکارہ ایمان ملک پر قاتلانہ حملہ

ملزمان نے گزشتہ رات گھر میں زبردستی  داخل ہو کر فائرنگ کی، ایمان ملک۔

ملزمان نے گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل ہو کر فائرنگ کی، ایمان ملک۔

لاہور: ملزمان نے گزشتہ رات ایمان ملک کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔

اسٹیج اداکارہ ایمان ملک نے تھانہ ہربنس پورہ میں اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دی، جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ ملزمان نے گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل ہو کر فائرنگ کی، تاہم خوش قسمتی سے جان بچ گئی۔

ایمان ملک نے ملزمان کو نامزد کرتے ہوئے بیان دیا کہ ملزم ناصر خان ،رفیق اور ساتھیوں نے گھر پر دھاوا بولا، ان کے کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پہلے بھی مقدمہ درج کروا رکھا ہے، یہ ملزمان مجھے جان سے مارنا چاہتے ہیں، پولیس تحفظ فراہم کرے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

ur Urdu
X
براہ راست