لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ فوٹو : فائل

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ فوٹو : فائل

 کراچی: پی ایس ایل 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ گزشتہ روز لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرایا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ur Urdu
X
براہ راست