کھیل

بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے، بھائیوں اور دوستوں کے ہمراہ سالگرہ منائی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہوگئے۔ انہوں نے اپنی سالگرہ سادگی سے منائی اور اس موقع پر بھائیوں اور قریبی دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹا۔

رپورٹس کے مطابق سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال کی اشکال بنائی گئی تھیں جو کرکٹ سے ان کی وابستگی کو ظاہر کرتی ہیں۔

Baba Azam cut his 32nd Birthday cake with his brothers and friends.
Video Courtesy Safeer Azam’s Insta#HBKingBabarAzam pic.twitter.com/qlUS1mfKPU
— Pakistan Cricket Team USA FC (@DoctorofCricket) October 14, 2026

بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر ان کے بھائیوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس کے بعد مداحوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *