کھیل

سفیان مقیم پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز، معاذ صادقت شامل

لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو پاکستان مینز اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم واپس ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گے۔

دوسری جانب، ہلکی انجری کا شکار کھلاڑیوں کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈڈ بیٹر معاذ صداقت کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *